Call For Papers:

2023-08-26

 

Gohar-e-Tahqeeq

ISSN E: 2957-9155

ISSN P: 2958-0935

Gohar-e -tahqeeq is a double-blind peer reviewed Biannual Urdu research Journal So "Call for Papers" window is open till 30th April and 30th October for June & December Issues respectively.

 

For Vol. 03 Issue No. 01 Article Submission last date is 30th April 2024.

Important links and Emails:

For submission please follow the instructions and link provided at

https://journals.gscwu.edu.pk/index.php/gohar-e-tahqeeq

For all kinds of queries:

gt@gscwu.edu.pk

Urdu@gscwu.edu.pk

اردو ریسرچ جرنل گوہرِ تحقیق کے اگلے شمارے کے لیے مقالہ جات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2024 ہے۔

 

مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات

" گوہر تحقیق " تحقیقی و تنقیدی مجلہ ہے جس میں اردو  زبان و ادب کے حوالے سے غیر مطبوعہ مقالات   ایچ ای سی کے طے کردہ ضوابط کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔

تمام مقالات اشاعت سے قبل    "پیر ریویو"کے لیے مختلف ماہرین کو بھیجے جاتے ہیں  اور منظوری کے بعد مقالات "گوہر تحقیق " میں شائع کیے جاتے ہیں۔

اردو میں اشاعت کے لیے بھجوایا گیا مقالہ غیر مطبوعہ ہو اور کسی دوسرے جریدے کو اشاعت کی غرض سے نہ بھیجا گیا ہو۔

مقالہ  ایم ایس ورڈ   نوری نستعلیق حروف میں کمپوز کر کے سوفٹ کاپی بذریعہ برقی ڈاک ارسال کیا جائے ۔

مقالے کے پہلے صفحے پردرج ذیل معلومات بالترتیب درج کی جائیں۔

مقالہ نگار کا  مکمل نام، عہدہ (اردو اور انگریزی)، ڈاک کا پتہ ،گھر/ دفتر کا فون نمبر، برقی ڈاک کا پتہ ،مقالے کے غیر مطبوعہ ہونے کا اعلان ، دستخط

مقالے کا اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی عنوان ،انگریزی میں خلاصہ  اور کلیدی الفاظ بھی تحریر فرمائیں۔خلاصہ کم از کم 150 اور زیادہ سے زیادہ  300 الفاظ پر مشتمل ہو۔